کراچی(قدرت روزنامہ)روس کے یوکرین پر حملے کے سبب عالمی صرافہ
بازار میں سونے کا بھاؤ 77 ڈالر فی اونس بڑھا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ہزار 972 ڈالر ہے۔عالمی قیمت کے مقامی اثر کے سبب سونے کی فی تولہ قیمت 3400 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام دو ہزار 915 روپے اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار 711 روپے ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…