لندن(قدرت روزنامہ) برطانیہ کے ایک بلڈر نے کامیاب ازدواجی زندگی کا ایک دلچسپ گُر بتا دیا ہے۔ برطانوی شہر برینٹ ووڈ کے رہائشی 27سالہ البرٹ پریچرڈ نے کہا ہے کہ خواتین کو ایسے مردوں سے شادی کرنی چاہیے جو جسمانی مشقت کرتے ہیں، مثال کے طور پر بلڈرز، کیونکہ جو مرد جسمانی مشقت کرتے ہیں وہ نہ صرف جسمانی طور پر فٹ رہتے ہیں بلکہ وہ زندہ دل ہوتے ہیں اور ان کی حس مزاح بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔
البرٹ کا کہنا تھا کہ ”ڈیٹنگ ایپلی کیشنز پر میں اپنی جو تصاویر کام کی جگہ پر بنا کر پوسٹ کرتا ہوں، انہیں خواتین زیادہ لائیک کرتی ہیں۔ اس سے میں یہی نتیجہ اخذ کرتا ہوں کہ تعمیراتی کام کرنے والے ورکرز کو خواتین شریک حیات کے طور پر زیادہ پرکشش خیال کرتی ہیں کیونکہ ایسے مرد تنومند ہوتے ہیں۔ “
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…