’’مجھے اس کام سے شرم آتی ہے‘‘ اداکارہ حریم فاروق نے ایسی بات کہہ دی کہ مداحوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے

دبئی(قدرت روزنامہ) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ مجھے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے شرم آتی ہے۔ ویب سائٹ ’’پڑھ لو‘‘ کے مطابق دبئی میں” خلیج ٹائمز “سے گفتگو کرتے ہوئے حریم فاروق کا کہنا تھا کہ میں سوشل میڈیا پر اپنے موقف کا اظہار کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی لیکن اپنی تصاویر اور سیلیفز پوسٹ کرنا ایک الگ بات ہے۔ اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے میں کنفیوژ بھی ہوتی ہوں اور مجھے شرم بھی محسوس ہوتی ہے۔

حریم فاروق کا کہنا تھا کہ میری ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ میرا اپنا پروڈکشن ہاﺅس ہو۔ اب میں اپنے پروڈکشن ہاﺅس کے ذریعے جو کچھ کر رہی ہوں، وہ میری ذات، میری انڈسٹری اور میرے ملک کے لیے مضبوط بنیاد کا تعین کر ے گا۔ فلم انڈسٹری کے متعلق بات کرتے ہوئے حریم فاروق نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ پاکستانی شائقین فلم دیکھنا نہیں چاہتے۔ اگر آپ کچھ منفرد اور اچھوتا کام کریں گے تو یقین لوگ اسے پذیرائی دیں گے۔

Recent Posts

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

6 mins ago

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…

18 mins ago

16 برس کی عمر میں بے ہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…

19 mins ago

متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…

21 mins ago

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

31 mins ago

پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…

38 mins ago