عمران خان اور روسی صدر کی 3 گھنٹے ملاقات، اعلامیہ جاری کردیا گیا

ماسکو (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن میں ون آن ون ملاقات3 گھنٹے جاری رہی۔

نجی ٹی وی” اے آر وائی نیوز “کے مطابق عمران خان اور پیوٹن کی ملاقات روس کے صدارتی محل کریملن میں ہوئی جو تین گھنٹے جاری رہی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے ورکنگ لنچ بھی کیا ۔

کریملن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان باہمی تعلقات ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں میں توانائی، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پربھی اتفاق کیا گیا۔ اس ملاقات کے دوران افغانستان کی صورت حال اور اسلامو فوبیا پر بھی بات چیت ہوئی۔

Recent Posts

قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملہ، دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 7 جوان شہید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…

3 mins ago

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…

14 mins ago

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…

25 mins ago

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

6 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

7 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

8 hours ago