ماڈل آمنہ الیاس ایک بار پھر اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی ماڈل آمنہ الیاس اپنے فیشن اور بے باک انداز کی وجہ اکثر تنقید کا نشانہ بھی بنتی ہیں اور اب کی بار وہ اپنی تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ماڈل نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جس میں انھوں نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور بے باک انداز میں پوز کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ انھوں نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ”اگر کوئی مدہوشی کی حالت میں آپ کو پیغام بھیجتا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کیونکہ وہ آپ کے بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے“۔ ان کی یہ تصاویر سامنے آئیں تو صارفین نے آڑھے ہاتھوں لے لیا . ایک صارف علی زیب نے لکھا کہ ”اس کا مطلب ہے کہ آپ مدہوش ہیں یعنی میں آپ کے میسج کا انتظار کروں“۔ اسی طرح ایک صارف انہیربل ساﺅنڈ نے لکھا کہ ”آپ مدہوش ہو کر کام کرنے کو عام نہ بنایئے“۔ یاد رہے کہ ماڈل آمنہ الیاس اس سے پہلے بھی اپنے بیانات کی وجہ سے تنقید کا شکار رہتی ہیں ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

3 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

3 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

4 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

4 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

4 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

4 hours ago