کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے پاکستان کے بعد اب نئی دنیا ۔عمران خان تیسری عالمی جنگ کی افتتاح کرنے ماسکو پہنچے اور روس نے یوکرین پہ چڑھائی کر دی فوجی حملہ کرنے کا تجربہ حاصل کر کے واپسی پہ ممکن ہے ہم پہ بھی چڑھائی کر دے، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر جمیل کو اداروں نے بارکھان سے جبری طور پہ اغوا کیا ہے جو قابلِ مذمت فعل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ریاستی ہتھکنڈوں سے خوف و حراس پھیل سکتی ہے ، مارواے قانون اغوا اور قتل حالات کی بگاڑ میں بہت مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان کی رہائی فوری عمل میں لائی جائے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد گھروں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے میں 26…
مری (قدرت روزنامہ) مری میں نشے کی حالت میں 4 اوباش سیاحوں نے مال روڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد افضل حریفال و دیگر کابینہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ہلکی سے درمیانی بارش کی نوید سنا دی،…