نور مقدم کیس، پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی ، عدالت نے چار ماہ میں فیصلہ دیا،فواد چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی اور عدالت نے چار ماہ میں فیصلہ دیا .

یہ ہے وہ انصاف جس کی توقع پاکستانی عوام کرتے ہیں .

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امید ہے انصاف سے جڑے ادارے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور رٴْول آف لاء نافذ ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں