نور مقدم کیس، پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی ، عدالت نے چار ماہ میں فیصلہ دیا،فواد چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی اور عدالت نے چار ماہ میں فیصلہ دیا۔

یہ ہے وہ انصاف جس کی توقع پاکستانی عوام کرتے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امید ہے انصاف سے جڑے ادارے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور رٴْول آف لاء نافذ ہو گا۔

Recent Posts

پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کا معاملہ،وزیراعلیٰ اور گورنر میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

لاہور(قدرت روزنامہ )پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر…

5 mins ago

سیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشاف

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ اداکار اور چھوٹے نواب سیف علی خان اہلیہ کرینہ…

12 mins ago

راولپنڈی میں جلسہ کرنے کیلیے پی ٹی آئی کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف نے 28 ستمبر ہفتہ کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں سیاسی…

16 mins ago

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے…

26 mins ago

گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے

گھوٹکی(قدرت روزنامہ )ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3…

26 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں کس مسئلے پر بات کریں گے؟ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا اہم بیان

نیویارک(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اقوام…

35 mins ago