محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے پلے آف میچ میں محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان پہلے پلے آف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کپتان محمد رضوان اور شان مسعود کی روایتی اوپننگ جوڑی میدان میں اتری . محمد حفیظ نے اننگز کے دوسرے اوور کی پہلی ہی گیند پر شان مسعود کی اہم وکٹ اپنے نام کرلی اور یوں ٹی 20 کرکٹ میں

اپنی 200 وکٹ مکمل کرلیں .

. .

متعلقہ خبریں