22۔2۔22 انوکھی تاریخ کو 2 بج کر 22 منٹ پر کمرہ نمبر 2 میں ہوئی بچے کی پیدائش، دلچسپ حقائق

(قدرت روزنامہ)22 فروری 2022 کو ایک بچی 2 بج کر 22 منٹ پر کمرہ نمبر 2 میں پیدا ہوئی جس کو میرکل بے بی یعنی معجزاتی بچی کا نام دیا جا رہا ہے۔ یہ بچی نارتھ کیرولائنا کے شہر برلنگٹن میں پیدا ہوا۔ بچی کے والدین البری اور ہانک سپیئر بھی حیران ہیں کہ ان کی بچی ایک انوکھی تاریخ پر انوکھے وقت پر پیدا ہوئی۔ بچی کا وزن ساڑھے ساتھ پاؤنڈ ہے۔ ڈاکٹر بھی بچی کی پیدائش پر حیران ہیں۔ کیونکہ 2018 میں بچی کی والدہ کو اووری کے شدید مسائل تھے۔ جس کا 2 سال تک علاج چلتا رہا اور 2020 میں یہ خاتون نارمل ہوگئیں تھیں۔ جس کے بعد حمل ٹہرنا ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن خدا نے ان کو بچی سے نوازا۔ سوشل میڈیا پر بے بی میریکل بہت مشہور ہورہی ہے۔ ہر جگہ ہیش ٹیگ 22 فروری ٹاپ ٹرینڈ بن رہا ہے۔

Recent Posts

پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے تابع نہیں ، تحریک انصاف جلسے نہیں تشدد کیلئے واقعہ تلاش کررہی ہے: رانا ثناء اللہ پھر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ…

9 mins ago

بنگلہ دیش کے موجودہ حالات کے باعث کیا شکیب الحسن اپنے ملک میں سیریز کھیل پائیں گے؟ بڑی خبر

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ) بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن کو جنوبی…

15 mins ago

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں 3 شہریوں کو حبسِ بےجا میں رکھنے کا الزام ثابت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تھانہ سنگجانی اسلام آباد میں 3 شہریوں کو حبس بے جا میں…

15 mins ago

مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون بھی کھل کر بول پڑے

کراچی ( قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ…

23 mins ago

کراچی؛ نعمان سینٹر صدر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، گاڑیاں جل گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر میں واقع نعمان سینٹر کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا…

31 mins ago

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس…

48 mins ago