نیازی ہوں ،عقل سے عاری نہیں، عمران خان کو ووٹ دینے کے سوال پراداکارہ سدرہ نیازی کا جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ سدرہ نیازی نے آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کو ووٹ ڈالنے سے متعلق تذبذب کا شکار . نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں اداکارہ سدرہ نیازی سے آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دینے سے متعلق سوال کیا جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نیازی ہوں مگر عقل سے عاری نہیں .

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خواتین سے متعلق بیانات سنتی ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے . اداکارہ نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کچھ عرصہ اور پنجاب کے وزیراعلیٰ رہے تو پنجاب کو سندھ بنانے میں کسر نہیں

چھوڑیں گے .

. .

متعلقہ خبریں