وہ صرف فوجیوں کونہیں شہریوں کو بھی ماررہے ہیں، یوکرینی خاتون پھوٹ پھوٹ کر روپڑی

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)روس کے حملے کے بعدیوکرینی عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں ،حملوں کے بعد کئی شہری اپنا گھربار چھوڑ گئے ہیں ،کئی شہریوں نے حملوں سے بچنے کیلئے زیر زمین ٹرین اسٹیشنوں میں پنا ہ لے لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر جنگ کی کئی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں ،ایسی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون روسی فوج کے ظلم و ستم کو بیان کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک خاتون جس نے حملوں سے بچنے کیلئے سب وے پر پنا ہ لے رکھی

ہے وہ رورو کر بتا رہی ہیں کہ وہ (یعنی روسی )صرف فوجی اڈوں پر حملے نہیں کررہے بلکہ شہریوں پر بھی حملے کررہے ہیں ۔

Recent Posts

عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر…

54 mins ago

اسلام آباد پولیس کی شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اے ایس آئی معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شہر اقتدار کی مثالی پولیس جرائم میں ملوث ہونے بعد رشوت لینے…

1 hour ago

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

1 hour ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران…

2 hours ago

لاہور میں ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکالنے کی کامیاب سرجری

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

2 hours ago

ایکس کی بندش؛ سندھ ہائی کورٹ نے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے…

2 hours ago