لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما خرابی صحت کی بنا پر علاج کے لئے بذریعہ ائیر ایمبولینس لندن روانہ ہوگئے۔ برطانیہ میں ماہر ڈاکٹرز سے اپنا مکمل طبی معائنہ کرائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین علاج کے لئے لندن روانہ ہوگئے ہیں جہان وہ اپنا چیک اپ کرائیں گے۔ روانگی سے قبل وزیراعظم عمران خان نے انہیں ٹیلی فون کرکے ان کی طبعیت کے متعلق دریافت کیا۔ گذشتہ دو سالوں میں دونوں دیرینہ ساتھیوں میں یہ پہلا رابطہ ہے۔ وزیراعظم نے جہانگیر ترین کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔
یادرہے خرابی صحت کے باعث وہ تین دن لاہور کے ہپستال میں بھی زیرعلاج رہے تھے ۔پی ٹی آئی رہنما السر کے مرض میں مبتلا ہیں۔جہانگیر ترین ائیر ایمبولنس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے ہیں ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…