اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کارکردگی میں پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق محمود خان کی کارکردگی سے خیبرپختونخوا کے 53 فیصد شہری مطمئن اور 41 فیصد غیر مطمئن ہیں۔
سروے کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کارکردگی سے صوبے کے 55 فیصد شہری غیر مطمئن جبکہ 41 فیصد مطمئن نظر آئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے صوبے کے 54 فیصد شہری غیر مطمئن اور 41 فیصد نے مطمئن ہونے کا کہا۔
گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 35 فیصد پاکستانیوں نے سرکاری ملازمین اور 26 فیصد نے قومی اسمبلی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔سروے کے مطابق میڈیا کی کارکردگی سے 43 فیصد پاکستانی خوش نظر آئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…
نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…