عوام کیلئےبجلی کا ریلیف آٹے میں نمک کے برابر نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیپرا نے بجلی 7 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی مالی سال 21 کی تیسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کرنے کی منظوری دی گئی ۔نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اکتوبر 2021 سے ہوگا ۔بجلی صارفین کو کمی کا ایک سال کیلئے 6 ارب 70 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا ۔ دوسری جانب دوسری جانب ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے

نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایک بار پھر قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیاجس سے قیمت180روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق 10روپے اضافے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت2110روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت اور 8080روپے تک پہنچ گئی،گلگت بلتستان میں فی کلوقیمت200روپے،گھریلو سلنڈر2350روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت 9000روپے تک پہنچ گئی۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

13 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

21 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…

24 mins ago

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…

46 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…

59 mins ago

وزیر مملکت برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کا کُلیہ پیش کردیا

وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…

1 hour ago