نماز نے بے سکونی اور پریشانی سے نجات دی، نوشین شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ نوشین شاہ نے اپنی زندگی میں شامل پریشانی اور بے سکونی کے خاتمے کی وجہ نماز کو قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران نوشین شاہ نے بتایا کہ وہ کئی سالوں سے بے حد پریشانیوں اور بے سکونی کا شکار تھیں اور کئی بار یہ عالم ہوتا تھا کہ وہ سو بھی نہیں سکتی تھیں۔ پھر انہوں نے رو رو کر اللہ تعالی سے دعائیں مانگیں اور نماز پڑھنے کی نیت کی۔انہوں نے کہا کہ نماز پڑھنی شروع کی تو آج 3 سال ہو گئے ہیں انہوں نے نماز نہیں چھوڑی،

مزید کہتی ہیں نماز پڑھنے کی عادت نے پریشانی اور بے سکونی سے نجات دی۔

Recent Posts

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…

4 mins ago

190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر 9صفحات کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…

11 mins ago

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم،پہلی بار100انڈیکس 95ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…

21 mins ago

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ

انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…

35 mins ago

سرکاری محکموں کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام مرتب کرنےکی ہدایت

سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…

40 mins ago

چھٹیاں بڑھادی گئیں، پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا، مریم اورنگزیب

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…

53 mins ago