بصارت کا دھوکہ ہے یا حقیقت، چند ایسی تصاویر جو آپ کو حیران کردے

(قدرت روزنامہ)یوں تو دور جدید کی سب اہم ایجاد کمپیوٹرہے لیکن اس کے ساتھ موبائل بھی اسی ضمن میں کسی سے کم نہیں، یہ ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کی بدولت روزمرہ زندگی میں ہونے والے کئی واقعات کی تصایرمختصر وقت میں دنیا بھرمقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔

ان میں اکثر ایسی تصاویرہوتی ہیں جوغیرارادی طورلی جاتی ہےتاہم جب انہیں دیکھا جاتا ہے تو عقل دنگ رہ جاتی ہے یہ کس طرح ممکن ہے۔ لیکن غور کرنے پر اس کی حقیقت سامنے آتی ہے۔

اسی طرح یہاں پر چند ایسی بصارت کو دھوکہ دینے والی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

برف ہے یا کتے کی شکل

اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ کتا ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ ایک ٹب میں برف کے چھوٹ چھوٹے ٹکڑے موجود ہیں جس پر کسی نے آنکھیں اور ناک بنادی ہے جو کتے کی شکل ظاہر کررہی ہیں۔

چاکلیٹ سے بنی انگلیاں

اگرآپ کی نظرپہلی باراس تصویرپر پڑتی ہے توآپ ایک لمحہ کے لئے ضروررک جائیں گے کہ واقعی یہ چاکلیٹی انگیاں ہیں، اس تصویر کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ہاتھ اورچاکلیٹ کارنگ ایک دوسرے سے اتنی مماثلت رکھ رہا ہے کہ ہاتھ پر رکھی ہوئی یہ چاکلیٹ انگلیوں کی طرح دکھائی دے رہی ہیں۔

بیگ

اس تصویرکو پہلی نظر میں دیکھنے پر محسوس یہ ہوتا ہے کہ ایک شخص کسی دکان پر کھڑا ہے جس نے کمر پر سیاہ رنگ بیگ لٹکایا ہوا ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے، کیونکہ اس شخص نے بیگ کی تصویر کی شرٹ پہنی ہوئی ہے جو دھوکے میں بیگ لگ رہا ہے۔

بازو یا پھر پیر

اس تصویر کو دیکھنے والے یقیناً دھوکہ کھا جائیں گے اور ان کے یہ جاننا قدرے مشکل ہوگا کہ یہ ہاتھ ہے یا پیر؟

اگر آپ غور سے دیکھے گے تو خاتون کا بازوبھی اس تصویر میں دکھائی دے گا جو آپ کو پہلی مرتبی دیکھنے پر نظر نہیں آرہا تھا۔

کیا یہ دنیا کا سب لمبا کتا ہے؟

ذرا اس تصویر کو دیکھیں؟ اس میں آپ کو چند کتے برف میں کھلتے ہوئے نظر آرہے ہوں گے۔ لیکن ان سب کے درمیان ایک کتا حیرت انگیزطورپر بہت لمبا دکھائی دے رہا ہے، تو آپ کو اس تصویر کی حقیقت بتاتے ہیں کہ یہ کتا لمبا نہیں ہے بلکہ اس کا پینوراماشاٹ بنایا گیا ہے جس کی وجہ یہ اتنا لمبا نظر آرہا ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

6 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

10 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

29 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

33 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

1 hour ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

1 hour ago