آصف زرداری کراچی میں ایک روز قیام کے بعد دوبارہ لاہور پہنچ گئے

(قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روز قیام کے بعد خصوصی طیارے سے کراچی سے لاہور پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری گزشتہ کئی روز سے لاہو رمیں قیام پذیر تھے اور جمعرات کے روز امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعد خصوصی طیار ے کے ذریعے لاہور سے کراچی روانہ ہو گئے تھے۔ آصف زرداری کراچی میں ایک روز قیام کے بعد دوبارہ لاہور پہنچ گئے ہیں ۔

یاد رہے کہ آصف علی زرداری حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلئے سیاسی طو رپر سر گرم ہیں ۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے اسی ہفتے 2ملاقاتیں کر چکے ہیں۔پہبلے انہوں نے شہباز شریف کر بلاول ہاﺅس بلایا دوسرے دن خود بلاول کو ساتھ لے کر شہباز شریف کے گھر گئے۔ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف بہت سے معاملات طے پا چکے ہیں۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات میں انہوں کہا کہ شہباز صاحب آپ ہمارے وزیر اعظم ہیں۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

7 mins ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

9 mins ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

16 mins ago

تنازعات ثالثی کے ذریعے حل کرنا اہم ترین ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ…

60 mins ago

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو حصص کی قیمتوں…

1 hour ago

مردان میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکہ،17افراد زخمی

مردان (قدرت روزنامہ)مردان میں شنکر کے علاقہ یحیا جدید میں گیس سلنڈر کی دکان میں…

1 hour ago