تحریک عدم اعتماد۔حکومتی ایوانوں میں کھلبلی۔سپیکر ہاﺅس میں ہنگامی اجلاس

(قدرت روزنامہ)حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کی کوششوں کی وجہ سے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچی ہو ئی ہے۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا۔

اسی تناظر میں سپیکر ہاﺅس میں تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس ہوا۔اجلاس کی اندرونی کہانی 24 نیوز پر آگئی۔جس کے مطابق اجلاس میں سپیکر ، وفاقی وزرااور پارٹی رہنماﺅں نے شرکت کی،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔شرکا نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا فیصلہ کیا۔

 اس حوالے سے وفاقی وزرا کو ٹاسک سونپ دیا گیا ۔کے پی کے اور پنجاب ارکان کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے انفرادی طور پر رابطے ہوں گے،حکومتی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے 7 ایم این ایز سے پی ٹی آئی رابطے میں ہے۔اجلاس میں ہونے والی مشاورت اور فیصلوں سے وزیراعظم کو بھی آگاہ کر دیا گیا ۔

Recent Posts

کراچی:پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک

کراچی (قدرت روزنامہ)پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار کالا گیٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں…

1 min ago

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

13 mins ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

15 mins ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

23 mins ago

تنازعات ثالثی کے ذریعے حل کرنا اہم ترین ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو حصص کی قیمتوں…

1 hour ago