مسلم لیگ ن کا جماعت اسلامی سے رابطہ۔ تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر کے ملک کی موجود سیاسی صورتحال ، عدم اعتماد کی تحریک اور قومی اقتصادی حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔خواجہ سعد رفیق نے لیاقت بلوچ کو اپوزیشن جماعتوں کی عدم اعتماد کی تحریک کیلئے سنجیدہ کوششوں سے آگاہی دی ۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ جب حکومت ناکام نااہل اور عوامی دشمنی کی وجہ سے قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن جائے تو حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے عدم اعتماد آئینی اور جمہوری راستہ ہے ،وزیر اعظم عمران خان کیلئے ابھی بھی راستہ موجود ہے استعفیٰ دیں اورعوام کو شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخاب کا حق دیا جائے ۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

6 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

6 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

6 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

6 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

7 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

8 hours ago