سانحہ سیالکوٹ ، پولیس نے تحقیقات مکمل کر کے مقدمے کا چالان جمع کر ادیا

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،پولیس نے تحقیقات مکمل کر کے مقدمے کا چالان پراسکیوشن کو جمع کر ادیا ۔

ذرائع کے مطابق پولیس چالان میں 80سے زائد ملزمان نامزد کیے گئے ہیں ،واقعہ کی ویڈیوز کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے ،پیرانتھا کمار کو بھیڑ سے بچانے والے فیکٹری منیجر کو بطور گواہ شامل کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پراسکیوشن ٹیم کی سکروٹنی کمیٹی چالان کا جائزہ لے گی ۔سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کیا جاچکا ہے اورانسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج آئندہ ہفتے سے کوٹ لکھپت جیل میں باقاعدہ ٹرائل کا آغاز کریں گے۔

Recent Posts

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کو بغیر کسی کٹ کے نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی دو بڑی فلموں کا ٹکراؤ ہونے والا ہے۔ “جگرا” اور “وکی…

13 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

20 mins ago

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 4 خوارجی ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 خوارجیوں کو…

29 mins ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 27معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے کہا…

33 mins ago

خاتون ٹیچر کو دن دیہاڑے قتل کرنے والا گرفتار،بڑا انکشاف سامنے آگیا

ملتان (قدرت روزنامہ) دن دیہاڑے خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے قاتل سے متعلق بڑا…

47 mins ago

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔…

1 hour ago