بزرگ قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ سپرد خاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سنیئر قوم پرست اور بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی نماز جنازہ ہفتہ کو انکے آبائی گاں گوٹھ چھلگری میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی اختر لانگو میر صادق عمرانی،بابو آمین عمرانی، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر چنگیز خان جمالی،نواب محمد خان شاہوانی،خالد خان لانگو سمیت دیگر سیاسی و قبائلی رہنماں سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور قبائلی رہنماؤں علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا شمار بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں میں ہوتا تھا جنہوں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی اور ہر فورم پر صوبے کے حق اور مفاد کی بات کی ان کی شہادت سے بلوچستان ایک عظیم سیاسی لیڈر سے محروم ہوگیاہے۔یاد رہے ممتاز بلوچ قوم پرست و بزرگ رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ گزشتہ روز پنجاب میں ایک سڑک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے تھے۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

4 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

4 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

5 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

5 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

5 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

6 hours ago