کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کے ساتھ پاکستانی سفارتخانے کا افسوسناک سلوک

کیف(قدرت روزنامہ)یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا۔جیو نیوز کے مطابق سفارت خانے کی جانب سے چھوڑ دیے جانے پر معصومہ بھاری سامان کے ساتھ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہوگئیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ایک اور پاکستانی طالبہ آمنہ حیدر نے اسی حوالے سے سفارت خانے کے عملے کی شکایت کی تھی۔ سفارتخانے نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی آمنہ حیدر کی مدد سے انکار کر دیا تھا۔آمنہ حیدر کا کہنا تھا کہ وہ کیف سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں چھپی ہوئی ہیں، پاکستانی سفارتخانے سے نکلنے والی بس نے انہیں پِک کرنے سے انکار کردیا۔اُن کا بتانا تھا کہ کیف جانے والے راستے بند ہیں، میرے پاس ٹرانسپورٹ نہیں کہ کیف پہنچ سکوں، سفارتخانے نے کہا صبح ٹرنوپل نہ پہنچی تو وہ مدد نہیں کریں گے۔

Recent Posts

بلاول کی حکومت سندھ کو کے-الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کراچی کے عوام…

4 hours ago

سپریم کورٹ آئین کی کسی بھی شق کو معطل نہیں کرسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…

4 hours ago

کراچی:پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک

کراچی (قدرت روزنامہ)پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار کالا گیٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں…

4 hours ago

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

4 hours ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

4 hours ago