کراچی(قدرت روزنامہ) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.51 فیصد سے بڑھ کر 15.9 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ ہفتے برائلر چکن، ٹماٹر اور گھی سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، کراچی میں برائلر چکن سب سے مہنگا 310 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔
ایل پی جی، لہسن، آلو، پیاز اور دالوں سمیت 11 اشیاء کے نرخ میں کمی دیکھی گئی جبکہ 20 کی قیمتیں برقرار رہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے چکن، ٹماٹر، چائے، گھی، چینی، گندم کا آٹا، بیف، مٹن، دودھ، دہی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ لہسن، آلو، پیاز، انڈے، دالیں، گڑ، ایل پی جی، لکڑی سستی ہوئی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…