ملک بھر کی لوکل ٹرانسپورٹ اور اندرون ملک پروازوں میں کھانا پیش کرنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر کی لوکل ٹرانسپورٹ اور اندرون ملک پروازوں میں کھانا پیش کرنے کی اجازت دے دی گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی، وزارت داخلہ اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں دوران سفر کھانا پیش کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کے فیصلے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مراسلے میں کہا گیا کہ اندرون ملک پروازوں میں کھانا پیش کرنے کی اجازت ہوگی، ملک بھر کی لوکل ٹرانسپورٹ میں بھی کھانا پیش کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے دوران سفر کھانا پیش کرنے کی اجازت ہوگی، متعلقہ ادارے دوران سفر کھانا پیش کرنے کی پابندی اٹھانے کے اقدامات کریں۔

Recent Posts

بلاول کی حکومت سندھ کو کے-الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کراچی کے عوام…

3 hours ago

سپریم کورٹ آئین کی کسی بھی شق کو معطل نہیں کرسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…

4 hours ago

کراچی:پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک

کراچی (قدرت روزنامہ)پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار کالا گیٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں…

4 hours ago

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

4 hours ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

4 hours ago