کراچی: نیو چالی میں گتے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے نیو چالی میں گتے کے گودام میں لگی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے علاقے نیوچالی میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کے 3 فائر ٹینڈرز نے ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔
آگ بجھانے کے بعد فائر بریگیڈ کی جانب سے کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Recent Posts

آپریشنل وجوہات: 13 پروازیں منسوخ، 2 کی کراچی میں لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ) آپریشنل وجوہات کے سبب آج بھی 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 2…

4 mins ago

آئینی کمیٹی پر مشاورت کیلیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس…

9 mins ago

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس،پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کا…

10 mins ago

سعودی وزیر سرمایہ کاری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہےکہ ان…

17 mins ago

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں…

20 mins ago

این اے 231 میں دوبارہ گنتی کے دوران نقاب پوش افراد بیلٹ پیپر کا تھیلہ لے کر فرار، گنتی ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے…

22 mins ago