24سال بعد آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان ، پاکستان پہنچتے ہی آسٹریلوی کپتان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 24 سال بعد دورہ پاکستان پر آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان پہنچ کراچھالگ رہاہے، سکیورٹی صورتحال سےمطمئن ہیں . آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزکی ورچوئل
نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ سےمحبت کرتےہیں، پاکستان کیخلاف کھیلنےکاتجربہ ہمیشہ شانداررہا، امیدہےسیریزسےقبل اچھی پریکٹس کرلیں گے،پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں،ہم کورونا اور سیکیورٹی کی وجہ سے محدود ہیں،ہم پاکستان سے بہت کچھ سیکھنا چاہتے ہیں .

پیٹ کمنز نے مزید کہا کہ پاکستان کرکت بورڈ نے ہمارا بہت خیال رکھاہے .

. .

متعلقہ خبریں