24سال بعد آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان ، پاکستان پہنچتے ہی آسٹریلوی کپتان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 24 سال بعد دورہ پاکستان پر آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پاکستان پہنچ کراچھالگ رہاہے، سکیورٹی صورتحال سےمطمئن ہیں۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزکی ورچوئل
نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ سےمحبت کرتےہیں، پاکستان کیخلاف کھیلنےکاتجربہ ہمیشہ شانداررہا، امیدہےسیریزسےقبل اچھی پریکٹس کرلیں گے،پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں،ہم کورونا اور سیکیورٹی کی وجہ سے محدود ہیں،ہم پاکستان سے بہت کچھ سیکھنا چاہتے ہیں۔پیٹ کمنز نے مزید کہا کہ پاکستان کرکت بورڈ نے ہمارا بہت خیال رکھاہے ۔

Recent Posts

بلاول کی حکومت سندھ کو کے-الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کراچی کے عوام…

6 hours ago

سپریم کورٹ آئین کی کسی بھی شق کو معطل نہیں کرسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…

6 hours ago

کراچی:پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک

کراچی (قدرت روزنامہ)پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار کالا گیٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں…

6 hours ago

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

6 hours ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

6 hours ago