گالفر چارلے ہل اور گرین میک ڈوول کی پاکستان کی تعریف

آئرلینڈ (قدرت روزنامہ)انگلش خاتون گالفر چارلے ہل کاکہناہے کہ پاکستان آکر بہت خوش ہوں، آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر گرین میک ڈوول نے بھی پاکستان کی تعریف کی ہے۔خاتون گالفر چارلے ہل نے کہا کہ پاکستانی گالفرز کے ساتھ کھیل کر بہت اچھا لگا۔
انہوں نے کہا کہ دوبارہ بلایا گیا تو ضرور پاکستان آکر کھیلنا چاہوں گی۔اس موقع پر آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر گرین میک ڈوول نے کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان آیا بہت اچھا لگ رہا ہے،پاکستانی ملنسار اور محبت کرنے والے ہیں۔
گرین میک ڈوول نے کہا کہ اپنا بہترین وقت یہاں گزار رہا ہوں، پاکستانی پلیئرز کا کھیل سے جذبہ اور جنون قابل دید ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جلد پاکستان کے گالفرز دنیا میں اپنا نام بنائیں گے۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

10 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

19 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

46 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

55 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

1 hour ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago