امیتابھ بچن کے نواسے اور شاہ رخ خان کی بیٹی۔۔۔پڑوسی ملک سے بڑی خبرآگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن
کے نواسے اگستیہ نندا شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم ’دی آرچیز‘میں اپنی فنی سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سہانا خان اور اگستیہ نندا کو کچھ دن پہلے فلمساز زویا اختر کے دفتر کے باہر دیکھا گیا تھا۔اس کے بعد سے دونوں کے ڈیبیو کی خبریں زوروں پر ہیں۔بتایا گیا ہے کہ زویا اختر ‘دی آرچیز’ کے نام سے فلم بنا رہی ہیں۔امیتا بھ بچن کے نواسے اگستیہ نندا اس فلم سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، وہ فلم میں آرچی کے کردار میں نظر آئیں گے اور اس فلم میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بھی نظر آئیں گی۔رپورٹ کے مطابق اگستیہ نندا اور سہانا خان کے علاوہ کھچ غیر فلمی پس منظر کے بچے بھی فلم ’دی آرچی ‘میں کردار ادا رکریں گے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

25 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

37 mins ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

60 mins ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

1 hour ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago