(قدرت روزنامہ)ترک ڈراما سیریل ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 180 افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے۔
جہاں دیگر افراد کی جانب سے اس افسوس ناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے کہ وہیں اسرا بیلگیچ (حلیمہ سلطان) نے بھی اس پر غم کا اظہار کیا۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حلیمہ نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے تحریر کیا کہ وہ اس واقعے کے بعد ناقابلِ بیان اداسی میں ہیں۔
ترک زبان میں جاری کیے گئے بیان میں حلیمہ سلطان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی حادثے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…