اجلاس سے خطاب میں خواتین پر ماں، بیٹی اور بہن کے بہانے تشدد غلط ہے، خواتین کے خلاف تشدد کا کوئی جواز نہیں . انہوں نے کہا کہ بہت ہوگیا اب یہ برداشت نہیں کیا جائے گا، جب تک خواتین خود مضبوط نہیں ہوں گی ان کے خلاف ظلم نہیں رکے گا . شیریں مزاری نے مزید کہا کہ نور مقدم کیس کی تفتیش درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے . اُن کا کہنا تھا کہ خواتین کے خلاف تشدد کا کوئی جواز نہیں، بچوں کا استحصال پہلے گھروں میں کیا جاتا ہے، سب سے پہلے لوگوں کی ذہنیت بدلنا ضروری ہے . وزیر انسانی حقوق نے یہ بھی کہا کہ جب تک خواتین خود مضبوط نہیں ہوںگی ان کے خلاف ظلم نہیں رکے گا . انہوں نے کہا کہ لوگ خواتین کے ساتھ کھڑے ہوں، سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف جرائم کو نہ اچھالا جائے . . .
(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ خواتین پر کسی بھی بہانے تشدد غلط ہے .
قومی اسمبلی اجلاس خواتین سے زیادتی کے مجرموں کو سزا دلانے کے معاملے پر پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگی خواتین ارکان ایک ہوگئیں .
متعلقہ خبریں