! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا . میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینے میں تکلیف پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اس دوران صادق سنجرانی کے بلڈ ٹیسٹ بھی لیے گئے تاہم ان کی رپورٹس کا تاحال انتظار ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الٰہی خیر . .
متعلقہ خبریں