مریم نواز کا کردار ادا کرنے کے لیے گورے ہونے کا انجکشن لگوالوں گی، صنم سعید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ صنم سعید سے سوال پوچھا کہ اگر مریم نواز کی زندگی پر فلم بنی تو کیا آپ اس میں کرداری کریں گی ؟ صنم سعید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی رنگت ان جیسی ہوتی تو ضرورکرتی ،اس پر اداکار محب مرزا نے پوچھ لیا اگر آپ کو مریم نواز کا کردار ادا کرنےکیلئے گورے ہونے کا انجکشن لگوالیں گی جس پر صنم سعید نے جواب دیا ہاں لگوا لوں گی یا میک اپ کر کے کردار نبھائوں گی کیونکہ اس کردار کو ادا کرنے میں بہت مزا

آئے گا ۔ معروف اداکارہ صنم سعید نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شاید عمران خان ان کی دعاؤں کی وجہ سے ہی پاکستان کے وزیراعظم بنے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا شریک ہوئے، دونوں مہمانوں نے مختلف سیگمنٹس میں حصہ لیا اور صنم سعید نے 500 کی دوڑ میں اداکارہ امر خان کو ہرا دیا۔دوران شو اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سیاست میں بالکل دلچسپی نہیں رکھتی البتہ ممکن ہے کہ عمران خان میری دعاؤں سے ہی وزیراعظم بنے ہوں کیوں کہ میں نے کافی دعائیں کی تھیں کہ پچھلے وزرائے اعظم کے مقابلے میں ایک سچا اور سیدھا سادہ انسان وزیر اعظم بنے اور یہ دعا قبول ہوگئی۔
صنم سعید سے جشن کرکٹ ميں دلچسپ سوالوں پر نوک جھونک۔۔۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، عطا تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے…

45 mins ago

جلسے میں علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے…

55 mins ago

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی کے حوالے سے گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر تنقید

کہوٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے…

1 hour ago

سندھ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں،حافظ نعیم الرحمان

کندھ کوٹ (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی…

1 hour ago

کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس…

1 hour ago

راستے بند ہونےکے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا,سلام قبول کریں،علی امین گنڈاپور

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے…

1 hour ago