لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزے کا فائنل میچ میں منفرد ریکارڈ

 

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزے پی ایس ایل سیزن سیون کے فائنل میں میچ کے دوران منفر د ریکارڈ بنا دئیے . ڈیوڈ ویزے نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 28رنز بنائے اور پی ایس ایل کے فائنل میں ملتان سلطانز کے خلاف بھی 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 28 رنز بنائے .

واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 180 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو جیتنے کے لئے 181 رنز کا ٹارگٹ

. .

متعلقہ خبریں