وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے . تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی .

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے .

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، وزیر اعظم روس اور یوکرائین تنازعے کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے

. .

متعلقہ خبریں