لاہور قلندرز کے کھلاڑی بین ڈنک نے پی ایس ایل کے اختتام پر واپس جاتے ہوئے جہاز سے خصوصی پیغام جاری کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز گزشتہ شب ملتان سلطانز کو شکست دیتے ہوئے پی اس ایل 7 کے چیمپئن بن گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جیت کے بعد لاہور کے علاقے لیبرٹی میں نوجوانوں نے خوب جشن منایا اور ہلہ گلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے گزشتہ روز کے میچ میں سب سے شاندار پروفارمنس محمد حفیظ کی رہی جنہوں نے مڈل میں آتے ہوئے 69 رنز بنائے اور ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی جبکہ بروک اور ڈیوڈ ویزے نے بھی بھر پور کردار نبھایا ۔

لاہر قلندرز کے کھلاری بین ڈنک پی ایس ایل کے اختتام کے بعد واپس اپنے ملک روانہ ہو گئے ہیں اور انہوں نے جہاز کی سیٹ پر بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ خصوصی پیغام میں لکھاکہ ’’شاندار پی ایس ایل کیلئے لاہور قلندرز کے شکرگزار ہیں ,یہ خوصی کھلاریوں کا گروپ ہے جس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی ہے اور جس طرح انہوں نے محنت کی میں اس پر بہت زیادہ خوش ہوں ، انہوں نے کامیابی حاصل کر لی ۔‘‘

Recent Posts

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلیے آخری مہلت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی…

1 min ago

جعلی خبریں روکنے کیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار…

4 mins ago

پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری آئی، مہنگائی میں مزید کمی ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری،…

9 mins ago

زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے…

16 mins ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، وزیراعظم

نیویارک(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی…

21 mins ago

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (قدرت روزنامہ )مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کے لئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…

25 mins ago