این پونٹ کے الفاظ سچ ثابت ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ اور سابق انگلش کرکٹر این پونٹ کی پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی۔پی ایس ایل کا میلا 27 جنوری سے کراچی میں سجا تھا، اور گزشتہ شب اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔
انہوں نے 25 جنوری کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ اس مرتبہ لاہور قلندرز پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرے گی، کون میرے ساتھ ہے؟

این پونٹ کے پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کہے گئے الفاظ گزشتہ روز شاہین شاہ آفریدی نے سچ کر دکھائے۔سابق کرکٹر نے مہینہ پہلے کیے گئے ٹوئٹ کو قلندرز کی فتح کے بعد دوبارہ شیئر کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو جیت پر مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ طویل انتظار کے بعد حیران کُن فتح اپنے نام کی، ملتان سلطانز کیلئے مسلسل فتح کے بعد فائنل میں شکست مایوس کُن ہے۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

3 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

7 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

15 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

22 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

29 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

40 mins ago