شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا . تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ہے .

روزنامہ جنگ کے مطابق سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی . اس دوران محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو شبِ معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری

و نجی اسکول بند رہیں گے . فیصلے کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں