کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں، ضیاء لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیااللہ لانگو نے کہا ہئے کہ کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاری کریں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس نزنجو کی قیادت میں جو ترقیاتی عمل قلات اور باقی صوبے میں جاری ہئے اسی کارکردگی کی بدولت بلوچستان عوامی پارٹی پورے صوبے میں کلین سویپ کریگی صوبائی مشیر داخلہ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی کو سامنے رکھ کر میدان میں اترینگے اور ان شکست خوردہ عناصر کو ایک بار پھر شکست سے دو چار کر کے علاقہ سے زاتی مفاد کی سیاست مفاد پرستی کی سیاست اور عوام کو دھوکہ دینے والی سیاست کو ختم کر دینگے انہوں نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور بلوچستان عوامی پارٹی کا ویژن ہئے کہ پڑھا لکھا بلوچستان اور ترقیافتہ بلوچستان ہمارا مشن ہئے پارٹی کے ویژن کو گھر گھر پہنچانا اور بلا رنگ و نسل صوبے کے ہر فرد کے لیے کام کرنا ہئے تاکہ صوبہ ترقی اور خوشحالی کے سنگ میل طے کرے صوبائی مشیر داخلہ نے کہا کہ پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہئے اور پارٹی شہید سراج خان رہیسانی اور شہید آغا حبیب شاہ اور سیکورٹی فورسز کے شہدا جنہوں اپنے خون کا نظرانہ پیش کر کے بلوچستان میں امن قاہم کرنے کے لیے جام شہادت نوش کی ہئے ان سب شہدا کے مشن کو راہیگاں نہیں جانے دینگے۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

4 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

5 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

5 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

5 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

5 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

6 hours ago