عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم پر دن رات کام ہو رہا ہے، شہباز شریف نے جہانگیر سے ملاقات پر خاموشی توڑ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ ملکی اقتصادی حالات بہت خراب ہیں ، نمبر گیم پر دن رات کام ہو رہاہے ، تحریک عدم اعتماد کیلئے ٹائم فریم نہیں دے سکتے .
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کا کہناتھا کہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا ، پیکا ایکٹ کے خلاف قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن کی ہدایت کر دی ہے ، پیکا ایکٹ کے خلاف عدالت اور ایوان میں بھر پور مخالفت کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں