عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم پر دن رات کام ہو رہا ہے، شہباز شریف نے جہانگیر سے ملاقات پر خاموشی توڑ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ ملکی اقتصادی حالات بہت خراب ہیں ، نمبر گیم پر دن رات کام ہو رہاہے ، تحریک عدم اعتماد کیلئے ٹائم فریم نہیں دے سکتے ۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کا کہناتھا کہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا ، پیکا ایکٹ کے خلاف قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن کی ہدایت کر دی ہے ، پیکا ایکٹ کے خلاف عدالت اور ایوان میں بھر پور مخالفت کریں گے ۔

Recent Posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، حصص کی مالیت میں 99 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز تیزی کا رجحان رہا، جس…

1 min ago

سینیٹ کمیٹی خزانہ کی اسلامی بینکاری کو قوانین میں چھوٹ دینے کی مخالفت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ قائمہ کمیٹی میں سینیٹرز نے اسلامی بینکاری کو چھوٹ دینے کی…

12 mins ago

کراچی میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی، ایک ڈاکو گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر والد جاں بحق اور…

37 mins ago

بانی ایم کیو ایم کا تقاریر پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی(قدرت روزنامہ)بانی ایم کیو ایم نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے نمائندگی کیلیے 2…

46 mins ago

دفاعی تجزیہ کاروں کا تعین آئی ایس پی آر اپنا خصوصی اختیار کیوں سمجھتا ہے؟ جواب طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا کہ دفاعی تجزیہ کاروں کا…

53 mins ago

کلرسیداں میں لڑکے سے زیادتی کی کوشش کے دوران ملزم زخمی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) کلرسیداں میں 15 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے دوران متاثرہ…

1 hour ago