عمران خان نے مسلمانوں کیلئے آواز اُٹھائی ان سے ملنا چاہتا ہوں، کس اسلامی ریاست کے سربراہ نے خواہش کا اظہار کر دیا؟

رتو ڈیرو(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ دورہ روس کے دوران چیچنیا کے صدر کی کال آئی جنہوں نے وزیر اعظم سے ملاقات کا کہا ۔رتوڈیرو میں پی ٹی آئی کے مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے
اسد عمر کا کہنا تھا کہ چیچنیا کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ میں عمران خان نے مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائی ، ان سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان سچا لیڈر ہے ، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ، ہم تمام ممالک سے دوستی چاہتے ہیں ،شاہ محمود قریشی نے ساری دنیا سے عزت سے بات کی ، وزیر اعظم نے بلا اٹھا لیا ہے ، عمران خان نے غلامی کی زنجیر توڑ دی ہے ، عمران خان شام کو خطاب کر کے اہم علان کرینگے ۔

Recent Posts

اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پیٹرولیم ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم…

38 mins ago

آئینی ترامیم میں جوڈیشل کمیشن کا اختیار اور فارمیشن واضح کی ہے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم میں…

55 mins ago

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا دکی واقعے پر فوری کارروائی کا حکم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس کی ملزمہ فلک…

1 hour ago

بچیاں ہمارے مستقبل کی بنیاد ہیں: شیری رحمٰن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بچیاں…

2 hours ago

مریم نواز کے مافیا کہنے سے کاشتکاروں کو بہت دکھ ہوا: خالد محمود کھوکھر

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ مریم…

2 hours ago