پی آئی اے نے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی کردی

ٖکوئٹہ (قدرت روزنامہ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی کردی . پی آئی اے حکام کے مطابق کوئٹہ سے تربت جانے والی فلائٹس کا کرایہ 12ہزار 500تھا جس کو کم کرکے 9ہزار 100روپے کردیا گیا ہے

.

.

متعلقہ خبریں