آئی ایم ایف شرط نظر انداز پٹرولیم لیوی میں 16روپے11پیسے کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں بڑی کمی کردی، روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق حکومت نے ایک لیٹر پیٹرول پرلیوی میں 16 روپے11 پیسے کمی کرکے ایک روپے81 پیسے مقرر کردی۔ آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نے لیوی میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ کرنا تھا جب تک لیوی 30 روپے فی لیٹر تک نہ پہنچ جائے،اب وزیر اعظم کی ہدایت پر حکومت نے لیوی میں اضافے کے بجائے بڑی کمی کردی،پیٹرول پر لیوی کم کرکے ایک روپےاکیاسی پیسے فی لیٹر مقرر

کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل پیٹرول پر لیوی17 روپے 92 پیسے فی لیٹر تھی، پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی زیرو شرح برقرار رہے گی۔

Recent Posts

پاکستان بھر میں خطرناک ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ پھیلنے لگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹکس سمیت دیگر ادویات کو بے اثر کرنے والے ٹائیفائیڈ بخار…

26 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ…

50 mins ago

نیہا ککڑ سے طلاق کی خبروں پر روہن پریت سنگھ نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مشہور گلوکار جوڑی روہن پریت سنگھ اور نیہا ککڑ کے…

1 hour ago

‘پاکستان کو بدنام کرنا بند کرو’، فضا علی کو امریکا میں ریلز بنانا مہنگا پڑگیا

امریکا(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان، ماڈل اور اداکارہ فضا علی کو بولڈ…

1 hour ago

عدلیہ کبھی مارشل لا کے سامنے کھڑی نہیں ہوئی اور آئینی ترمیم پر شور مچا ہوا ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں…

1 hour ago

سینیٹرز نے بھی اپنی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کا اختیار سینیٹ کو دینے کی ترمیم پیش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ارکان قومی اسمبلی کی طرز پر سینیٹرز نے بھی تںخواہوں اور مراعات میں…

2 hours ago