کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کو عہدے سے ہٹا کر ڈاکٹر ناصرہ خاتون کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا۔ڈاکٹر خالد عراقی نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا اور ان کی سماعت کی درخواست بھی منظور کرلی گئی ہے۔
سیکشن افسر کمال احمد کے مطابق خالد عراقی اب جامعہ کراچی کے وائس چانسلر نہیں رہے کیونکہ عدالت نے سینئر ترین پروفیسر کو خالد عراقی کی جگہ قائم مقام وائس چانسلر لگانے کی ہدایت کی ہے۔
خالد عراقی کو 15 مئی 2019 میں ڈاکٹر اجمل کی جگہ قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا۔ناصرہ خاتون اس وقت جامعہ کراچی کی ڈین آف سائنس ہیں اور سینیارٹی میں ان کا پہلا نمبر ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی…
لورالائی(قدرت روزنامہ)ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے میختر کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جاری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ گزشتہ شب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…