اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ دنانیر مبین کی ’پارری ‘ویڈیو کی مقبولیت کا سلسلہ اب تک جاری ہے ۔حال ہی میں ایک بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس نے دنانیر کے ڈائیلاگ کو کاپی کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل بچی کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ، بچی نے لال سوٹ پہنا ہوا ہے اور انہیں ایک پہاڑی علاقے میں میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ بچی نے ویڈیو بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہائے گائز، یہ میں ہوں ، یہ ہمارا باپ ہے اور یہ
ہمارے باپ کی پارٹی ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی کا والد باقی بچوں کے ہمرا گوشت کاٹنے میں مصروف ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹکس سمیت دیگر ادویات کو بے اثر کرنے والے ٹائیفائیڈ بخار…
کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مشہور گلوکار جوڑی روہن پریت سنگھ اور نیہا ککڑ کے…
امریکا(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان، ماڈل اور اداکارہ فضا علی کو بولڈ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ارکان قومی اسمبلی کی طرز پر سینیٹرز نے بھی تںخواہوں اور مراعات میں…