‘عمران خان نے میڈیا کو جھوٹ، فریب اور کردار کشی کی سیاست کے لیے استعمال کیا ‘

(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے میڈیا کو جھوٹ، فریب اور کردار کشی کی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے لکھا ہے کہ میڈیا پر عمران خان کا غصہ قابل فہم ہے کیونکہ اس نے میڈیا کو جھوٹ، فریب اور کردار کشی کی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔

جاری کردہ پیغام میں شہباز شریف نے لکھا کہ جب وہی میڈیا اسے آئینہ دکھا رہا ہے تو وہ اس کے خلاف ہو گیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ فاشسٹوں کا برتاؤ ایسا ہے اور چاہتے ہیں کہ سب کچھ لائن میں آجائے۔

Recent Posts

سلمان خان کی آنیوالی فلم ’’سکندر‘‘ کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹارسلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر…

1 min ago

آئینی ترامیم سازشوں کے ذریعے بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتیں، محمود خان اچکزئی کا بیان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحفظ آئین پاکستان موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آئینی…

4 mins ago

چیف جسٹس کے 9سوالات پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب بھیج دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 9 سوالات…

8 mins ago

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7ارب ڈالرکے قرض کی منظوری دیدی

نیویارک (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈنے پاکستان کیلئے 7ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکج کی…

13 mins ago

پاکستان میں ہر الیکشن چوری ہوا،کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا، شاہد خاقان عباسی

مری (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس…

33 mins ago

ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے، ویسٹ انڈین بلے باز نے ہم وطن کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

جمیکا (قدرت روزنامہ) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی 20…

37 mins ago