اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔ حکومتی اتحادی جماعت نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے آئندہ دو روز حکومت کے لئے اہم قرار دے دیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مزار اقبالؒ اور داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک کی سیاسی فضا گرم ہے ،
تحریک عدم اعتماد سے متعلق آئندہ دو روز انتہائی اہم ہیں ، ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو عوام کا درد جانتی ہو، پیکا آرڈیننس کے معاملے پر حکومت کے ساتھ نہیں ، وزیر اعظم فیصلے کرینگے تو ہی آزاد نظر آئیں گے ۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ حکومت جن وعدوں پر اقتدار میں آئی وہ پورے نہیں کئے ، اتحادوں کی تاریخ میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف نے معاہدوں پر زیادہ عمل کیا۔

Recent Posts

چیف جسٹس کے 9سوالات پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب بھیج دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 9 سوالات…

2 mins ago

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7ارب ڈالرکے قرض کی منظوری دیدی

نیویارک (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈنے پاکستان کیلئے 7ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکج کی…

6 mins ago

پاکستان میں ہر الیکشن چوری ہوا،کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا، شاہد خاقان عباسی

مری (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس…

27 mins ago

ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے، ویسٹ انڈین بلے باز نے ہم وطن کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

جمیکا (قدرت روزنامہ) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی 20…

30 mins ago

چاہتے ہیں ترامیم اتفاق رائے سے منظور ہوں، آئینی عدالت کے حق میں ہیں،فضل الرحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مدت…

33 mins ago

پاکستان بھر میں خطرناک ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ پھیلنے لگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹکس سمیت دیگر ادویات کو بے اثر کرنے والے ٹائیفائیڈ بخار…

2 hours ago