اداکارہ حریم فاروق سرخ ساڑھی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اداکارہ حریم فاروق نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی ج انب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں حریم فاروق کے ہمراہ ان کی دوست کو دیکھا گیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانےو الی تصویر میں اپنی دوست کو سالگرہ ی بھی مبارک باد بھی دی۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل حریم فاروق نے سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔

اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔
دوسری جانب حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟
حریم فاروق سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

1 hour ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

1 hour ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

2 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

2 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

2 hours ago